Posts

10 easy ways to maintain your health

Image
maintain good healthy lifestyle Intro: Health care is an important part of everyday life, especially as you get older and your health becomes more fragile. As you navigate the health care system to make sure that you’re getting the best quality of medical care, you should also be aware of ways that you can help maintain your own health so that you can stay as healthy as possible without requiring constant medical attention. Here are ten easy ways to maintain your health and reduce your need for medical attention when you’re sick or injured. 1) Eat well This one’s obvious, but it’s worth mentioning that healthy food does indeed go a long way in maintaining your health. No matter how much you work out or what supplements you take, if you fuel yourself with junk, you aren’t doing anything for your health. So, eat well and get into good habits—it makes a world of difference. 2) Exercise regularly One of the most important things you can do for your health is exercise regularly. People who ...

پاکستان میں کروناویکسین سے متعلق بڑی خبر

Image
لاہور: پاکستان میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے تجربات کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں اور منصوبہ بندی بھی تیار  کرلی گئی۔ 1 تفصیلات کے مطابق ایک معاہدے کے تحت پاکستان آکسفورڈ یونیوسٹی اور کمنگ یونیورسٹی چائنہ سے ویکسین حاصل کر کے مقامی سطح‌ پر ٹرائل کرے گا، پاکستان میں 10 ہزار لوگوں پر ویکسین ٹیسٹ کی جائیں گے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر   پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ یو ایچ ایس(یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ) اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں جلد معاہدہ طے ہونے جارہا ہے، کنمنگ یونیورسٹی چائنہ بھی معاہدے میں شامل ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 10 ہزار لوگوں پر ویکسین کے تجربات کیے جائیں گے، جن رضاکاروں پر ویکسین کے تجربات کیے جائیں گے ان کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے، اب تک 3 ہزار مرد اور خواتین نے رجسٹریشن کرا دی ہے۔ پروفیسر نے مزید کہا کہ 5سے 6 ہفتے میں ویکسین پاکستان میں پہنچ جائے گی۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں ادویہ ساز کمپنیاں کروناویکسین کی تیاری میں جٹی ہوئی ہیں جن میں آکسفورڈ یونیورسٹی کا نام نمایاں ہے اور پاکستانی یو...